موش خوار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سفید سر اور باقی سُرخ گیروا جسم کا چیل سے قدرے چھوٹا اور اس سے مشابہ ایک شکاری صحرائی پرندہ جو عموماً کھیتوں پر چوہے پکڑنے کے لیے منڈلاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سفید سر اور باقی سُرخ گیروا جسم کا چیل سے قدرے چھوٹا اور اس سے مشابہ ایک شکاری صحرائی پرندہ جو عموماً کھیتوں پر چوہے پکڑنے کے لیے منڈلاتا ہے۔